سلطنت اشکانیان

وکیپیڈیا سے
(پارتھیا سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تاریخ ایران
سلطنت اشکانیان کا نقشہ

سلطنت اشکانیان یا سلطنت پارثاوا یا پارت یا پارث (انگریزی:Parthian Empire ؛[نقل حَرفی:پارتھیا]) فارس یا ایران کی ایک قدیم سلطنت جس میں ایران کے موجودہ صوبہ جات خراسان اور گورگان اور وسطی ایشیاء کا ایک ملک ترکمنستان کا جنوبی علاقہ شامل تھا۔ اس کو آسان اردو میں "پارثی سلطنت" بھی کہا جاتا ہے جو بعد ازاں اور بھی وسیع ہوگئی تھی-

فہرست

[ترمیم] تاریخ

تیسری صدی قبل مسیح میں اشکانیان کے لوگوں نے یونانی حکمرانوں یعنی سلوقی سلطنت کے خلاف بغاوت کردی اور ان کے ایک سردار ارشک یکم نے 250 ق م میں آزاد اشکانیان سلطنت کی بنیاد رکھی۔ جس میں بعد آزاں عراق اور آرمینیا کے علاوہ شمال مغربی ہندوستان اور شام کے سابق ایرانی مقبوضات بھی شامل ہوگئے۔ اس سلطنت کا حکمران طبقہ خود کو ہنحامنشی خاندان کا وارث خیال کرتا تھا۔ لوگوں کا مذہب اجداد پرستی، آفتاب پرستی اور زرتشتی عقائد کا ملغوبہ تھا۔ ایشیا میں ان دنوں یہی سلطنت اتنی طاقت ور تھی جس نے رومن توسیع پسندی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ یہ سلطنت 227ء تک قائم رہی۔ اس کے بعد ایران کی نئی ساسانی سلطنت میں ضم ہوگئی۔

[ترمیم] ابتدائی تاریخ

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] توسیع اور اِستَحکام

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] روم اور آرمینیا

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] روم کے ساتھ امن، درباری سازشیں اور چینی سپہ سالاروں کے ساتھ رابطہ

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] رومن دشمنی اور زوال سلطنت اشکانیان

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] حکومت اور انتظامیہ

[ترمیم] مرکزی اختیارات اور نیم خودمختار بادشاہ

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] نوابان سلطنت

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] عسکری

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] رائج سکّہ

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] معاشرہ اور ثقافت

[ترمیم] مذہب

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] کاریگری و فنِ تعمیر

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] ملبوسات

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] ادب

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

[ترمیم] فہرست شاہان سلطنت اشکانیان

اس عنوان کے لئے مزید پڑھیں، فہرست شاہان سلطنت اشکانیان

Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں