بوداپست

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بوداپست مجارستان کا دارالحکومت ہے۔ یہ دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر آباد ہے اور بنیادی طور پر دو شہروں کا مجموعہ ہے۔ دریا کے ایک کنارے پر بودا اور قدیم بودا اور دوسرے کنارے پر پست واقع ہے۔ بودا اور پست آج مل کر ایک شہر بن چکے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں