بلغراد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بلغراد | |
| Београд Belgrade |
|
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| ضلع | بلغراد |
| رقبہ | شہر: 359.96 مربع کلومیٹر ام البلد: 3،222.68 مربع کلومیٹر |
| بلندی | 117 م (384 ف) از سطحِ سمندر |
| آبادی | شہر:1,281،801 ام البلد: 1،670،000 |
| منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت: +1 (موسم گرما: +2) |
| رمزِ ڈاک | 11000 |
| رمزِ بعید تکلم | (+381) 11 |
| موجودہ ناظم | دراگان دیلاس |
| www.beograd.rs | |
|
|
|
بلغراد، سرب زبان میں اسے بوئیگراد یعنی سفید شہر کہتے ہیں۔ یہ سابق یوگوسلاویہ اور موجودہ سربیا کا دارالحکومت ہے جو دریائے ساوا اور ڈینیوب کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کی آبادی 15 لاکھ ہے۔ ترک اپنے زمانے میں اسے بلغراد یا دار الجہاد کہتے تھے۔
دسویں صدی ہجری میں شہر کی مسلم آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ اولیا چلبی کا بیان ہے کہ بلغراد میں 38 محلے مسلمانوں کے اور 11 غیر مسلموں کے ہیں۔ 1688-90ء اور 1718-39ء میں بلغراد آسٹریا کے قبضے میں رہا۔ 1867ء میں بلغراد سربیا کے حوالے کر دیا گیا۔ مسلمان یہاں سے ہجرت کر گئے اور بیشتر شمالی بوسنہ (بوسنیا) میں آباد ہو گئے۔ [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ اردو دائرۂ معارف اسلامیہ: 821/8 16/4
| ویکیمیڈیا العام میں بلغراد سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |