یوگوسلاویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یوگوسلاویہ - دوسری جنگ عظیم کے بعد اٹلی کے ساتھ سرحد تبدیل

یوگوسلاویہ (yugoslavia) بیسویں صدی کے دوران بلقان کے مغربی حصے میں ایک ملک تھا۔

پس منظر[ترمیم]

یوگوسلاویہ کا تصور تمام جنوبی سلاو عوام (south slavic peoples) کے لئے ایک ریاست کے طور پر 17 صدی کے آخر میں ابھر کر سامنے آیا۔

مملکت یوگوسلاویہ[ترمیم]

یوگوسلاویہ کی بادشاہت کا جھنڈا

مملکت یوگوسلاویہ 1918 میں پہلی عالمی جنگ کے فوری بعد قائم ہوئی۔ اسکا قیام دو ریاستوں، ریاست سلووینیا, کروشیا اور سربیا اور مملکت سربیا کے اتحاد سے عمل میں آیا۔ 1929 میں سرکاری طور پر نام تبدیل کر کے یوگوسلاویہ رکھ دیا گیا۔

سوشلسٹ وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ[ترمیم]

سوشلسٹ وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کا جھنڈا

29 نومبر 1945، جلاوطنی میں شاہ پیٹر دوم کو یوگوسلاویہ کے آئینی اسمبلی نے معزول کر دیا۔

31 جنوری 1946 کو یوگوسلاویہ کی وفاقی جمہوریہ نے نیا آئین سوویت یونین کے طرز پر پیش کیا اور نئے آئین کے مطابق چھ ریاستں ایک خود مختار صوبہ گیئں۔

نمبر
نام
دارالحکومت
پرچم
قومی نشان
مقام
1 بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سوشلسٹ جمہوریہ سرائیوو
Flag of SR Bosnia and Herzegovina.svg
Coat of Arms of the Socialist Republic of Bosnia and Herzegovina.svg
Locator map Bosnia and Herzegovina in Yugoslavia.svg
2 کروشیا کی سوشلسٹ جمہوریہ زغرب
Flag of SR Croatia.svg
Coat of Arms of the Socialist Republic of Croatia.svg
Locator map Croatia in Yugoslavia.svg
3 مقدونیہ کی سوشلسٹ جمہوریہ اسکوپیہ
Flag of the SR Macedonia.svg
Coat of arms of Macedonia (1946-2009).svg
Locator map Macedonia in Yugoslavia.svg
4 مونٹی نیگرو کی سوشلسٹ جمہوریہ ٹیٹوگراڈ, اب پوڈگوریکا
Flag of SR Montenegro.svg
Coat of Arms of the Socialist Republic of Montenegro.svg
Locator map Montenegro in Yugoslavia.svg
5
5a
5b
سربیا کی سوشلسٹ جمہوریہ
کوسوو کا سوشلسٹ خود مختار صوبہ
وودینا کا سوشلسٹ خود مختار صوبہ
بلغراد
پریسٹینا
نووی ساد
Flag of SR Serbia.svg
Coat of Arms of the Socialist Republic of Serbia.svg
Locator map Serbia in Yugoslavia.svg
6 سلووینیا کی سوشلسٹ جمہوریہ لیوبلیانا
Flag of SR Slovenia.svg
Coat of Arms of the Socialist Republic of Slovenia.svg
Locator map Slovenia in Yugoslavia.svg

یوگوسلاو جنگیں[ترمیم]

جب نئی حکومت نے علیحدگی پسند فورسز کو سویلین اور فوجی فورسز سے تبدیل کرنے کی توشش کی تو خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ جس کے نتیجے میں پانچ نئی ریاستیں وجود میں آئیں۔

نئی ریاستیں[ترمیم]

یوگوسلاویہ 1992
سابق یوگوسلاویہ کے علاقے 2008 کے طور پر موجودہ حیثیت
ممالک کی فہرست
دارالحکومت
پرچم
قومی نشان
بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو
Flag of Bosnia and Herzegovina.svg
Coat of arms of Bosnia and Herzegovina.svg
کروشیا زغرب
Flag of Croatia.svg
Coat of arms of Croatia.svg
مقدونیہ اسکوپیہ
Flag of Macedonia.svg
Coat of arms of the Republic of Macedonia.svg
وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ بلغراد
Flag of Serbia and Montenegro.svg
Coat of arms of Serbia and Montenegro.svg
سلووینیا لیوبلیانا
Flag of Slovenia.svg
Coat of arms of Slovenia.svg

وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (federal republic of yugoslavia) کو باضابطہ طور پر 2003 میں سربیا و مونٹینیگرو کا نام دے دیا گیا۔

2006 میں یہ اتحاد ختم ہو گیا اور دو علیہدہ ریاستیں Flag of Serbia.svg سربیا اور Flag of Montenegro.svg مونٹینیگرو وجود میں آئیں۔