وفاقی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

وفاقی جمہوریہ سے مراد حکومت کے ایک جمہری طریقے کے ساتھ مختلف ریاستوں، صوبوں کا ایک وفاق یا مرکزی حکومت ہے. یہی وفاق مرکزی حکومت ہوتی ہے۔ اور تمام اہم امور وفاق کے نگرانی میں ہوتے ہیں. مثال کے طور پہ اگر ہم انسانی جسم کو دیکهے تو اس میں ہر ایک اعضا کے اپنے اپنے کام اور اختیارات ہیں مگر ان سب کو کنٹرول کرنے والا سر ہوتا ہے .اسی طرح تمام صوبے، ریاستیں یا علاقوں کے پاس اپنے اپنے اختیارات ہوتے ہیں لیکن ان کا کنٹرول وفاقی دارالحکومت سے کیا جاتا ہے سو وہ وفاق یا مرکزی حکومت کہلاتا ہے.

عصر حاضر[ترمیم]

قوم باضابطہ نام اور انداز ذیلی تقسیم سربراہ ریاست
Flag of Argentina.svg ارجنٹائن جمہوریہ ارجنٹائن
(Argentine Republic)
صوبے صدر
Flag of Austria.svg آسٹریا[1] جمہوریہ آسٹریا
(Republic of Austria)
ریاستیں وفاقی صدر
Flag of Bosnia and Herzegovina.svg بوسنیا و ہرزیگووینا[2] بوسنیا و ہرزیگووینا
(Bosnia and Herzegovina)
اکائیاں اجتماعی صدارت
Flag of Brazil.svg برازیل[3] وفاقی جمہوریہ برازیل
(Federative Republic of Brazil)
ریاستیں صدر جمہوریہ
Flag of the Comoros.svg اتحاد القمری وفاقی جمہوریہ اتحاد القمری
(Federal Republic of the Comoros)
خود مختار جزائر صدر
Flag of Ethiopia.svg ایتھوپیا[4] وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا
(Federal Democratic Republic of Ethiopia)
علاقے صدر
Flag of Germany.svg جرمنی[5] وفاقی جمہوریہ جرمنی
(Federal Republic of Germany)
ریاستیں وفاقی صدر
Flag of India.svg بھارت[6] جمہوریہ بھارت
(Republic of India)
ریاستیں صدر
Flag of Iraq.svg عراق جمہوریہ عراق
(Republic of Iraq)
صوبے صدر
Flag of Mexico.svg میکسیکو[7] ریاستہائے متحدہ میکسیکو
(United Mexican States)
ریاستیں صدر
Flag of the Federated States of Micronesia.svg مائکرونیشیا ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
(Federated States of Micronesia)
ریاستیں صدر
Flag of Nepal.svg نیپال[8] وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال
(Federal Democratic Republic of Nepal)
آئین اسمبلی کی طرف سے فیصلہ ہونا باقی ہے۔ صدر
Flag of Nigeria.svg نائجیریا[9] وفاقی جمہوریہ نائجیریا
(Federal Republic of Nigeria)
ریاستیں صدر
Flag of Pakistan.svg پاکستان[10] اسلامی جمہوریۂ پاکستان
(Islamic Republic of Pakistan)
صوبے صدر
Flag of Russia.svg روس[11] روسی وفاقیہ
(Russian Federation)
وفاقی موضوعات صدر
Flag of Somalia.svg صومالیہ وفاقی جمہوریہ صومالیہ
(Federal Republic of Somalia)
ریاستیں صدر
Flag of South Sudan.svg جنوبی سوڈان جمہوریہ جنوبی سوڈان
Republic of South Sudan
ریاستیں صدر
Flag of Sudan.svg سوڈان جمہوریہ سوڈان
(Republic of the Sudan)
ریاستیں صدر
Flag of Switzerland.svg سویٹزرلینڈ[12] اتحاد سویٹزر لینڈ
(Swiss Confederation)
کینٹن وفاقی کونسل
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ[13] ریاستہائے متحدہ امریکہ
(United States of America)
ریاستیں صدر
Flag of Venezuela.svg وینزویلا[14] بولیواریائی جمہوریہ وینیزویلا
(Bolivarian Republic of Venezuela)
ریاستیں صدر

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]