نیپال
| संघीय लोकतान्त्रिक गणतन्त्र नेपाल سںگھیے لوکتانترِک گنتنتر نیپال |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: जननी जन्मभूमिष्च स्वर्गादपि गरियसि |
|||||
| ترانہ: राष्ट्रिय गान् | |||||
| دارالحکومت | کھٹمنڈو
|
||||
| عظیم ترین شہر | کھٹمنڈو | ||||
| دفتری زبان(یں) | نیپالی | ||||
| نظامِ حکومت
بادشاہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت گیانندرا شاہ، گریجا پرشاد کوئرالہ گریجا پرشاد کوئرالہ |
||||
| اتحاد - اتحاد جمہوریہ |
21 دسمبر 1768ء 28 دسمبر 2007ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
147181 مربع کلومیٹر (93) 56827 مربع میل 2.8 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2003 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
28,196,000 (41) 23151423 184 فی مربع کلومیٹر(61) 477 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 30.66 ارب بین الاقوامی ڈالر (99 واں) 1100 بین الاقوامی ڈالر (167 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.534 (142) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | نیپالی روپیہ (NPR) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
نیپال کا معیاری وقت (یو۔ٹی۔سی۔ 5.75) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 5.75) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.np | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+977 |
||||
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
نیپال جنوبی ایشیا میں پہاڑی ملک ہے جس کی شمالی سرحد پر چین اور باقی اطراف پر بھارت واقع ہےـ سلسلہ کوہ ہمالیہ اس کے شمالی اور مغربی حصہ میں سے گزرتا ہے اور دنیا کا عظیم ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ اس کی سرحدوں میں پایا جاتا ہےـ چینی رہنماء ماوزے تنگ کے سوشلست حامیوںنے ایک لمبے عرصہ تک گوریلا جنگ کے بعد اب ملک کی سیاست میںنمایاں مقام حاصل کرلیا ہے ۔ بدھ مت اور ہندو دھرم کے حامیوں کی تعداد برابر ہے۔نیپال کی دفتری زبان نیپالی ہے مگر یہاں 26 زبانیں بولی جاتی ہیں اور تمام زبانیں قومی زبانیں سمجھی جاتی ہیں ـ [1]
[ترمیم] لفظ نیپال
کہا جاتا ہے کہ نیپال کا لفظ نیوار قوم کے معنی رکھتا ہے، جو انکی زبان نیواری کے لفظ "نیپا" سے نکلا ہےـ نیوار قوم وادی کھٹمنڈو میں پائی جاتی ہے اور نیپا اس قوم کا لقب ہےـ نیپال میں صرف ۳ فیصد آبادی نیواری بطور مادری زبان بولتی ہے ـ[2]
[ترمیم] حوالہ جات
[ترمیم] مزید دیکھیے
Ishii, Hiroshi. "Newar. Encyclopedia of World Cultures. Eds. David Levinson and Timothy O'Leary. Vol. 3: South Asia. New York: Macmillan Reference USA, 1996. pp. 205–208.
|
|||||||
|
||||||||||||||