سندھ و گنگ کا میدان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سندھ و گنگ کا میدان

سندھ و گنگ کا میدان (انگریزی: Indo-Gangetic Plains) ایک بہت بڑا میدانی علاقہ ہے جو برصغیر کے شمالی حصّے میں واقع ہے. اس میدان کا نام سندھ اور گنگا کے دو بڑے دریاؤں پر پڑا ہے جنکی وجہ سے اس میدان کی زمین بیحد زخیز ہے. یہ میدان چار ملکوں میں پھیلا ہوا ہے - پاکستان، ھندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش.


[ترمیم] مزید دیکھیے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں