فہرست ممالک بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ فہرست اقوام متحدہ کی جاری کردہ انسانی ترقی کے حوالے سے رپورٹ میں شامل ہے جو اکتوبر 2009ء میں جاری کی گئی۔ اس فہرست کو 2007ء کے اعدادوشمار کے مطابق مدون کیا گیا ہے۔

انتہائی اعلٰی انسانی ترقی اشاریہ (ترقی یافتہ ممالک) [ترمیم]

شمار ملک یا علاقہ
1 ناروے کا پرچم ناروے
2 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا
3 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ
4 کینیڈا کا پرچم کینیڈا
5 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ
6 ہالینڈ کا پرچم ہالینڈ
7 سویڈن کا پرچم سویڈن
8 فرانس کا پرچم فرانس
9 سویٹزر لینڈ کا پرچم سویٹزر لینڈ
10 جاپان کا پرچم جاپان
11 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ
12 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ
13 امریکہ کا پرچم امریکہ
14 آسٹریا کا پرچم آسٹریا
15 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ
16 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک
17 بلجئیم کا پرچم بلجئیم
18 اطالیہ کا پرچم اطالیہ
19 لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن
20 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ
21 برطانیہ کا پرچم برطانیہ
22 جرمنی کا پرچم جرمنی
23 سنگاپور کا پرچم سنگاپور
24 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ
25 یونان کا پرچم یونان
26 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا
27 اسرائیل کا پرچم اسرائیل
28 انڈورا کا پرچم انڈورا
29 سلووینیا کا پرچم سلووینیا
30 برونائی کا پرچم برونائی
31 کویت کا پرچم کویت
32 قبرص کا پرچم قبرص
33 قطر کا پرچم قطر
34 پرتگال کا پرچم پرتگال
35 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات
36 جمہوریہ چیک کا پرچم جمہوریہ چیک
37 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس
38 مالٹا کا پرچم مالٹا