کولمبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


República de Colombia

جمہوریہ کولمبیا
کولمبیا کا پرچم کولمبیا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Libertad y orden
(آزادی و نظم)
ترانہ: Himno Nacional de la República de Colombia
کولمبیا کا محل وقوع
دارالحکومت بگوٹا
عظیم ترین شہر بگوٹا
دفتری زبان(یں) ہسپانوی
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (صدارتی نظام)
الوارو اوریب
آزادی
- اعلانِ آزادی
تاریخِ آزادی
ہسپانیہ سے
20 جولائی 1810ء
7 اگست 1819ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
1138914  مربع کلومیٹر (26)
439737 مربع میل
8.8
آبادی
 - تخمینہ:2008ء
 - 2005 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
44,075,000 (29)
42888592
40 فی مربع کلومیٹر(168)
104 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

320.4 ارب بین الاقوامی ڈالر (34 واں)
7200 بین الاقوامی ڈالر (90 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.791
(75) – متوسط
سکہ رائج الوقت کولمبیا کا پیسو (COP)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ -5)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -5)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.co
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+57

کولمبیا (/kəˈlʌmbiə/ kə-LUM-biəیا /kəˈlɒmbiə/ kə-LOM-biə) کا سرکاری نام جمہوریہ کولمبیا (ہسپانوی زبان: República de Colombia [reˈpuβlika ðe koˈlombja]) ہے۔ یہ جنوبی امریکہ کے شمال مغرب میں ہے۔ شمال مغرب میں اس کی سرحدیں پانامہ سے شمال میں بحیرہ کیریبین اور مشرق میں وینزویلا اور برازیل ، ، جنوب میں ایکواڈور اور پیرو اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہیں۔


فہرست متعلقہ مضامین کولمبیا[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔