عیسائی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

عیسائی وہ اشخاص ہیں جو عیسائیت سے تعلق رکھتے ہیں۔ عیسائی حضرت عیسیٰ مسیح کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔ عیسائیوں میں بہت سے فرقے ہیں مثلاً کیتھولک ، پروٹسٹنٹ ، آرتھوڈوکس ، مارونی ، ایونجیلک وغیرہ۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں