آبادی

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ممالک کے لحاظ سے آبادی کا نقشہ

آبادی (فارسی سے ماخوذ. انگریزی:Population)، حیاتیات اور معاشریات میں، کسی علاقے میں رہنے والے ایک ہی حیوانی یا نباتی نوع کے افراد کا گروہ.

سلیس زبان میں، ایک ہی علاقے میں رہنے والے اُن جانداروں کا مجموعہ جن کا نوع ایک جیسا ہو اور وہ دغلی نسل پیدا کرتے ہوں، جیسے انسان.


[ترمیم] عالمی آبادی

اقوام متحدہ کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 25 جنوری 2008ء تک، دُنیا کی کل آبادی قریباً 6.6 ارب (6,600,000,000) ہے.



[ترمیم] مزید دیکھیے

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C’’ مستعادہ منجانب