فہرست ممالک بلحاظ شرح اموات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نقشۂ عالم بلحاظ شرح اموات

یہ اقوام متحدہ کے شعبہ آبادی کے اندازوں اور پیش بینیوں کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کی بنیادی شرح اموات کے لحاظ سے ترتیب دی گئی فہرست ہے. .[1]>[2] یہ اعداد و شمار 2005ء تا 2010ء کے عرصے کے ہیں جن میں درمیانے درجے کے اندازے لگائے گئے ہیں۔ بنیادی شرح اموات سے مراد کسی مخصوص دور میں ہونے والی اموات کی تعداد ہے جسے اس عرصے کے دوران آبادی اور سالوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔ اسے آسان الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ فی ہزار شخص کتنی اموات ہوئیں۔ دنیا بھر کا اوسط بنیادی شرح اموات 8.6 اموات فی ایک ہزار افراد ہے۔

درجہ ملک/خطہ شرح اموات
(اموات/ہزار اشخاص)
1 سیرالیون کا پرچم سیرالیون 22.1
2 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ 21.2
3 انگولا کا پرچم انگولا 20.5
4 افغانستان کا پرچم افغانستان 19.9
5 موزمبیق کا پرچم موزمبیق 19.8
6 لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو 19.2
7 زیمبیا کا پرچم زیمبیا 18.8
8 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ 18.4
9 لائبیریا کا پرچم لائبیریا 18.3
10 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ 18.1
11 عوامی جمہوریہ کانگو کا پرچم عوامی جمہوریہ کانگو 18.1
12 زمبابوے کا پرچم زمبابوے 17.9
13 روانڈا کا پرچم روانڈا 17.2
14 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ 17.0
15 نائجیریا کا پرچم نائجیریا 16.8
16 صومالیہ کا پرچم صومالیہ 16.6
17 یوکرین کا پرچم یوکرین 16.4
18 روس کا پرچم روس 16.2
19 برونڈی کا پرچم برونڈی 15.6
20 چاڈ کا پرچم چاڈ 15.4
21 آئیوری کوسٹ کا پرچم آئیوری کوسٹ 15.4
22 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 14.8
23 استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی 14.8
24 ملاوی کا پرچم ملاوی 14.8
25 بیلارس کا پرچم بیلارس 14.7
26 مالی کا پرچم مالی 14.7
27 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو 14.4
28 کیمرون کا پرچم کیمرون 14.4
29 اسٹونیا کا پرچم اسٹونیا 14.3
30 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا 14.1
31 نائجر کا پرچم نائجر 13.8
32 لیٹویا کا پرچم لیٹویا 13.6
33 یوگینڈا کا پرچم یوگینڈا 13.4
34 ہنگری کا پرچم ہنگری 13.2
35 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا 13.0
36 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ 12.9
37 مالڈووا کا پرچم مالڈووا 12.5
38 نمیبیا کا پرچم نمیبیا 12.4
39 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 12.4
40 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 12.3
41 کروشیا کا پرچم کروشیا 12.1
42 گنی کا پرچم گنی 11.9
43 جارجیا کا پرچم جارجیا 11.8
44 کینیا کا پرچم کینیا 11.8
45 گیبون کا پرچم گیبون 11.7
46 سربیا کا پرچم سربیا 11.6
47 جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوریہ کانگو 11.4
48 جبوتی کا پرچم جبوتی 11.3
49 بینن کا پرچم بینن 11.2
50 چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 10.9
51 جرمنی کا پرچم جرمنی 10.7
52 پرتگال کا پرچم پرتگال 10.6
53 اٹلی کا پرچم اٹلی 10.5
54 گیمبیا کا پرچم گیمبیا 10.4
55 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 10.3
56 قازقستان کا پرچم قازقستان 10.1
57 سوڈان کا پرچم سوڈان 10.1
58 سویڈن کا پرچم سویڈن 10.1
59 ٹوگو کا پرچم ٹوگو 10.1
60 بیلجیئم کا پرچم بیلجیئم 10.0
61 پولینڈ کا پرچم پولینڈ 10.0
62 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 10.0
63 یونان کا پرچم یونان 9.9
64 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 9.9
65 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 9.9
66 برطانیہ کا پرچم برطانیہ 9.9
67 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ 9.7
68 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر 9.7
69 میانمار کا پرچم میانمار 9.7
70 آرمینیا کا پرچم آرمینیا 9.6
71 مونٹی نیگرو کا پرچم مونٹی نیگرو 9.6
72 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی 9.6
73 جرسی کا پرچم جرسی و گورنسی چینل جزائر (برطانیہ) 9.5
74 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 9.5
75 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 9.4
76 گھانا کا پرچم گھانا 9.3
77 ایریٹریا کا پرچم ایریٹریا 9.2
78 ہیٹی کا پرچم ہیٹی 9.2
79 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 9.2
80 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے 9.2
81 عراق کا پرچم عراق 9.1
82 ناروے کا پرچم ناروے 9.1
83 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا 9.0
84 جاپان کا پرچم جاپان 9.0
85 سینیگال کا پرچم سینیگال 9.0
86 فرانس کا پرچم فرانس 8.9
87 مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور 8.9
88 اسپین کا پرچم اسپین 8.8
89 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 8.7
90 نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 8.6
91 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 8.5
92 گیانا کا پرچم گیانا 8.4
93 گرینیڈا کا پرچم گرینیڈا 8.3
94 بھارت کا پرچم بھارت 8.2
95 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان 8.2
96 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ 8.2
97 کرغزستان کا پرچم کرغزستان 8.1
98 سوئٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 8.1
99 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 8.1
100 مالٹا کا پرچم مالٹا 8.0
101 ماریطانیہ کا پرچم ماریطانیہ 7.9
102 نیدرلینڈز اینٹیلس کا پرچم نیدرلینڈز اینٹیلس 7.9
103 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 7.7
104 نیپال کا پرچم نیپال 7.7
105 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 7.6
106 بولیویا کا پرچم بولیویا 7.6
107 کیوبا کا پرچم کیوبا 7.6
108 مارٹینک کا پرچم مارٹینک 7.6
109 پورٹو ریکو کا پرچم پورٹو ریکو (امریکہ) 7.6
110 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش 7.5
111 ساؤ ٹوم و پرنسیپ کا پرچم ساؤ ٹوم و پرنسیپ 7.5
112 قبرص کا پرچم قبرص 7.5
113 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 7.4
114 یمن کا پرچم یمن 7.4
115 بھوٹان کا پرچم بھوٹان 7.2
116 جزائر سولومن کا پرچم جزائر سولومن 7.2
117 سری لنکا کا پرچم سری لنکا 7.2
118 اروبا کا پرچم اروبا (نیدر لینڈز) 7.1
119 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 7.1
120 چین کا پرچم چین 7.1
121 جمیکا کا پرچم جمیکا 7.1
122 لاؤس کا پرچم لاؤس 7.1
123 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 7.1
124 پاکستان کا پرچم پاکستان 7.1
125 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 7.0
126 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ 7.0
127 لبنان کا پرچم لبنان 7.0
128 موریشیس کا پرچم موریشیس 7.0
129 سرینام کا پرچم سرینام 6.9
130 سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز 6.8
131 ازبکستان کا پرچم ازبکستان 6.7
132 فجی کا پرچم فجی 6.6
133 منگولیا کا پرچم منگولیا 6.6
134 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 6.6
135 امریکی جزائر ورجن کا پرچم امریکی جزائر ورجن (امریکہ) 6.6
136 جزائر قمر کا پرچم جزائر قمر 6.5
137 Flag of France.svg گواڈیلوپ 6.4
138 تاجکستان کا پرچم تاجکستان 6.4
139 برازیل کا پرچم برازیل 6.3
140 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 6.3
141 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 6.2
142 بہاماس کا پرچم بہاماس 6.1
143 مائیکرونیشیا کا پرچم مائیکرونیشیا 6.1
144 پیرو کا پرچم پیرو 6.1
145 البانیہ کا پرچم البانیہ 5.9
146 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ (عوامی جمہوریہ چین) 5.9
147 ڈومینیکن جمہوریہ کا پرچم ڈومینیکن جمہوریہ 5.9
148 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 5.9
149 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 5.9
150 ترکی کا پرچم ترکی 5.9
151 مراکش کا پرچم مراکش 5.8
152 مغربی صحارا کا پرچم مغربی صحارا 5.8
153 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا 5.7
154 مالدیپ کا پرچم مالدیپ 5.7
155 ٹونگا کا پرچم ٹونگا 5.7
156 مصر کا پرچم مصر 5.6
157 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 5.6
158 تیونس کا پرچم تیونس 5.6
159 کولمبیا کا پرچم کولمبیا 5.5
160 نیو کیلیڈونیا کا پرچم نیو کیلیڈونیا (فرانس) 5.5
161 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے 5.5
162 گوام کا پرچم گوام (امریکہ) 5.5
163 اسرائیل کا پرچم اسرائیل 5.5
164 چلی کا پرچم چلی 5.4
165 ایران کا پرچم ایران 5.4
166 سموا کا پرچم سموا 5.4
167 Flag of France.svg ری یونین 5.3
168 سنگاپور کا پرچم سنگاپور 5.3
169 فرانسیسی پولینیشیا کا پرچم فرانسیسی پولینیشیا (فرانس) 5.2
170 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور 5.1
171 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا 5.1
172 ویت نام کا پرچم ویت نام 5.1
173 پاناما کا پرچم پاناما 5.0
174 وانواٹو کا پرچم وانواٹو 5.0
175 الجزائر کا پرچم الجزائر 4.9
176 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 4.8
177 فلپائن کا پرچم فلپائن 4.8
178 کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈی 4.7
179 مکاؤ کا پرچم مکاؤ (عوامی جمہوریہ چین) 4.7
180 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 4.7
181 ملائشیا کا پرچم ملائشیا 4.5
182 کوسٹا ریکا کا پرچم کوسٹا ریکا 4.1
183 لیبیا کا پرچم لیبیا 4.1
184 اردن کا پرچم اردن 3.9
185 بیلیز کا پرچم بیلیز 3.8
186 فرانسیسی گیانا کا پرچم فرانسیسی گیانا 3.7
187 فلسطین کا پرچم فلسطین 3.7
188 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 3.7
189 شام کا پرچم شام 3.4
190 بحرین کا پرچم بحرین 3.2
191 برونائی کا پرچم برونائی 2.8
192 عمان کا پرچم عمان 2.7
193 قطر کا پرچم قطر 2.4
194 کویت کا پرچم کویت 1.9
195 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 1.4

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ World Population Prospects, 2006 revision: Online data
  2. ^ UN Common Database, code 13600

متعلقہ مضامین[ترمیم]