ٹوگو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| République togolaise جمہوریہ ٹوگو |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Travail, Liberté, Patrie |
|||||
| ترانہ: Salut à toi, pays de nos aïeux | |||||
| دارالحکومت | لومے |
||||
| عظیم ترین شہر | لومے | ||||
| دفتری زبان(یں) | فرانسیسی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
جمہوریہ (صدارتی نظام) فاؤرے ناسنگبے کملان ملی |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
اقوام متحدہ اور فرانس سے 27 اپریل 1960ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
56785 مربع کلومیٹر (125) 21925 مربع میل 4.2 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
6,585,000 (100) 108 فی مربع کلومیٹر(99) 280 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 5.132 ارب بین الاقوامی ڈالر (154 واں) 900 بین الاقوامی ڈالر (175 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.512 (152) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | افریقی فرانک (XAF) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 0) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 0) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.tg | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+228 |
||||
ٹوگو: مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کے شمال میں برکینا فاسو ، مشرق میں بینن، مغرب میں گھانا اور جنوب میں خلیج گنی واقع ہے۔ اس کا دارلحکومت لومے ہے۔
مزید دیکھئے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||
|
|
|||||
|
||||||||
|
|||||||||||||
زمرہ جات:
- نامکمل مضامین
- مغربی افریقی ممالک
- ٹوگو
- افریقی ممالک
- افریقی اتحاد کے رکن ممالک
- بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ممالک
- فرانسیسی زبان بولنے والے ممالک
- غیر ترقی یافیہ ممالک
- فرانسیسی بین الاقوامی تنظیم کے رکن ممالک
- مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک
- 1960ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- مغربی افریقہ
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک