سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Saint Vincent and the Grenadines سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Pax et justitia |
|||||
| ترانہ: St. Vincent, Land so Be | |||||
| دارالحکومت | کنگز ٹاؤن |
||||
| عظیم ترین شہر | کنگز ٹاؤن | ||||
| دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
ملکہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت ایلیزابیتھ دوم رالف گونسالوس |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے 27 اکتوبر 1979ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
388 مربع کلومیٹر (200) 149.81 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
120,000 (183) 307 فی مربع کلومیٹر(42) 795 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 9020 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (178 واں) 3600 بین الاقوامی ڈالر (122 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.761 (93) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | مشرقی کیریبئن ڈالر (XCD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ -4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.vc | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+1784 |
||||
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ بحیرہ کیریبئین میں امریکہ کے قریب واقع ہے۔ اس کے حقیقی لوگوں نے بہت دیر تک مغربی حملہ آوروں کا راستہ روکے رکھا۔ اس کا کل رقبہ 389 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 110,000 لگایا گیا تھا۔ اس کا صدر مقام کنگز ٹاؤن ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
|
|||||||||||||||||||||
