تووالو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Tuvalu تووالو |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Tuvalu mo te Atua |
|||||
| ترانہ: Tuvalu mo te Atua / Tuvalu for the Almighty | |||||
| دارالحکومت | فونافوتی |
||||
| عظیم ترین شہر | فونافوتی | ||||
| دفتری زبان(یں) | تووالوی، انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
ملکہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت ایلیزابیتھ دوم ایپیسائی لیلیمیا |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے یکم اکتوبر 1978ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
26 مربع کلومیٹر (226) 10.04 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
11,000 (214) 402 فی مربع کلومیٹر(24) 1041 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 150 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (193 واں) 1600 بین الاقوامی ڈالر (154 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
تخمینہ دستیاب نہیں (-) – - |
||||
| سکہ رائج الوقت | آسٹریلوی ڈالر (AUD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 12) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 12) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.tv | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+688 |
||||
تووالو ایک آزاد ملک اور ایک جزیرہ ہے جو آسٹریلیا سے کچھ دور واقع ہے۔ اس کے قریب ترین ہمسایے فجی اور کیریباتی ہیں۔ اس کا زمینی رقبہ صرف 26 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ دنیا کا چوتھا چھوٹا ترین ملک ہے جو ناورو، مناکو اور ویٹیکن سٹی سے بڑا ہے۔ اس کا دارلحکومت فونافوتی ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں تووالو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
