برمودا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
برمودا
Bermuda
شعار"Quo Fata Ferunt"  (لاطینی زبان)
"Whither the Fates Carry [Us]"
قومی ترانہGod Save the Queen (official)
Hail to Bermuda (unofficial)
دارالحکومت ہیملٹن
32°18′N 64°47′W / 32.3°N 64.783°W / 32.3; -64.783
سب سے بڑا شہر دارالحکومت
دفتری زبان(یں) انگریزی1
دیگر زبان پرتگیزی1
نسلی گروہ  54.8% سیاہ فام
34.1% سفید فام
6.4% کثیر نسلی
4.3% دیگر
0.4% غیر اختصاصی[1]
نام آبادی برمودی
حکومت برطانوی سمندر پار علاقے
 -  برطانوی بادشاہت ایلزبتھ دوم
 -  گورنر برمودا سر رچرڈ گوزنی
 -  پریمئیر برمودا ایوارت براؤن
رقبہ
 -  کُل 53.2 مربع کلومیٹر (224واں)
20.6 مربع میل 
 -  پانی (%) 26%
آبادی
 -  2009 تخمینہ 67,837 (205واں2)
 -  کثافت 1,239 فی مربع کلومیٹر (7واں)
3,293 فی مربع میل
خام پیداوار (مساوی قوتِ خرید) 2007[2] تخمینہ
 -  کُل $5.85 billion[2] (149واں)
 -  فی کس $91,477[2] (1st)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2003) n/a (n/a) (n/a)
کرنسی برمودی ڈالر3 (BMD)
منطقۂ وقت اوقیانوس کا معیاری وقت (UTC-4)
گاڑی چلانے کہ سمت بائیں جانب
ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ .bm
رمز بعید تکلم
 (کالنگ کوڈ)
+1-441
1 بمطابق سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک
2 2005ء کے اعداد و شمار کے مطابق درجہ بندی
3 بمطابق امریکی ڈالر
خلاء سے برمودا کی ایک تصویر


برمودا (انگریزی: Bermuda) با ابجدیہ (play /bɜrˈmjuːdə/) بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرہ ملک ہے، یہ ملک برطانوی سمندر پار علاقہ ہے جو ریاستہائے امریکہ کے مشرقی ساحل کے قریب میں واقع ہے۔ اس ملک کا دارالحکومت ہیملٹن ہے ۔


برمودا کا ایک فضائی منظر/center>

فہرست متعلقہ مضامین برمودا[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]

حکومت