گریناڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


State of Grenada
ریاست گریناڈا
گریناڈا کا پرچم گریناڈا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Ever Conscious of God We Aspire, and Advance as One People
(ہمیشہ خدا کے شعور کے ساتھ متحد ہو کر امید رکھیں اور ترقی کرین)
ترانہ: Hail Grenada
گریناڈا کا محل وقوع
دارالحکومت سینٹ جارجز
عظیم ترین شہر سینٹ جارجز
دفتری زبان(یں) انگریزی
نظامِ حکومت
ملکہ
وزیرِ اعظم
آئینی ملوکیت
ایلیزابیتھ دوم
کیتھ میشل
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
7 فروری 1974ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
344  مربع کلومیٹر (202)
132.82 مربع میل
1.6
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
110,000 (186)
260 فی مربع کلومیٹر(47)
673 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

9820 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (176 واں)
3900 بین الاقوامی ڈالر (116 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.777
(82) – متوسط
سکہ رائج الوقت مشرقی کیریبئن ڈالر (XCD)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ -4)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.gd
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+1473

گریناڈا کیریبین جزائر میں ایک ملک ہے اس کی سرکاری زبان انگریزی ہے۔ دارلحکومت اور بڑا شہر سینٹ جارجز ہے۔ اس پر برطانیہ کا قبضہ تھا۔ یہ 1974 میں آزاد ہوا۔ 344 مربع کلومیٹر پر مشتمل اس ملک کی آبادی تقریبا 110،000 ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین گریناڈا[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔