شنگھائی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شنگھائ چین کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی و صنعتی مرکز ہے۔ دو کروڑ نفوس کی آبادی والا یہ شہر دنیا کے سب سے بڑے شہری علاقوں میں سے ہے۔ شنگھائ کا شہر چین کے مغربی ساحل پر یینگزی دریا کے پنگھٹ پر واقع ہے۔

شنگھائ شہر کا منظر
شنگھائ رسمالخط میں
منگ سلطنعت کے دور میں شنگھائ شہر کی فصیل


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں