نینگشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ
Ningxia Hui Autonomous Region

宁夏回族自治区
—  خود مختار علاقہ  —
Name (انتساخ)
 - چینی 宁夏回族自治区 (Níngxià Huízú Zìzhìqū)
 - مخفف سادہ چینی: ; روایتی چینی: ; پینین: Níng
 - شیاوارجنگ نٍ شيَا خُوِ ذُوْ ذِ جِ ثُوْ
Map showing the location of Ningxia Hui Autonomous Region
نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ کا نقشہ
نام پر / níng—tranquil
xià—مغربی شیا
"Tranquil Xia"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ینچوان
تقسیمات 5 پریفیکچر, 21 کاؤنٹیاں, 219 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری لی جیانہوا
 - گورنر لیو یوئی
رقبہ
 - کُل 66,000 کلومیٹر2 (25,482.7 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ ستائیسواں
آبادی (2010)[1]
 - کُل 6,301,350
 - درجہ انتیسواں
 کثافتِ آبادی 89.1/کلومیٹر2 (230.8/میل2)
 - کثافت درجہ پچیسواں
آبادیات
 - نسلی تناسب ہان: 62%
ہوئی: 34%
مانچو: 0.4%
 - زبانیں اور لحجے لانین مینڈارن, ژوانگیوان مینڈارن
آیزو 3166 رمز CN-64
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 206.0 billion
US$ 32.7 billion (انتیسواں)
 - فی کس CNY 26,860
US$ 3,968 (ستارہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.766 (متوسط) (تیئسواں)
ویب سائٹ http://www.nx.gov.cn/
نینگشیا
سادہ چینی
روایتی چینی
شیاورجنگ نٍ شيَا
نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ
سادہ چینی 宁夏回族自治区
روایتی چینی 寧夏回族自治區

نینگشیا (Ningxia) (چینی: 宁夏؛ پنین: Níngxià) سرکاری طور پر نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ (Ningxia Hui Autonomous Region) عوامی جمہوریہ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے جو کہ شمال مغربی چین میں واقع ہے۔ سابقہ طور پر ایک صوبہ نینگشیا کو 1954ء میں گانسو میں شامل کیا گیا تھا لیکن، 1958ء میں گانسو علیحدہ کر کے ہوئی قوم کے لئے ایک خود مختار علاقے کے طور پر تشکیل دی گئی۔ نینگشیا کی سرحد مشرق میں شانسی، جنوب اور مغرب میں گانسو، اور اندرونی منگولیا خود مختار علاقہ اسکے شمال میں واقع ہے۔ اسکا رقبہ 66،400 مربع کلومیٹر (25،600 مربع میل) ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]