ہان چینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہان چینی
Han Chinese

/
漢人/汉人
کل آبادی
1,310,158,851
زبانیں

چینی

مذاہب

چینی لوک مذہب (بشمول تاؤ مت, کنفیوشس مت, آبائی عبادت اور دیگر), مہایان بدھ مت اور غیر مذہبی. اقلیت: عیسائیت اور دیگر عقائد.[1]

ہان چینی
روایتی چینی 漢族
سادہ چینی 汉族


ہان چینی (Han Chinese) مشرقی ایشیاء کا ایک آبائی نسلی گروہ ہے۔ یہ چین کی آبادی کا تقریبا 92 فیصد، تائیوان کی آبادی کا 98 فیصد، سنگاپور کی آبادی کا 74 فیصد، ملائیشیا کی آبادی کا 24.5 فیصد اور پوری عالمی انسانی آبادی کا تقریبا 20 فیصد ہیں، جو انہیں دنیا میں سب سے بڑا نسلی گروہ بناتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 2010 Chinese Spiritual Life Survey conducted by Dr. Yang Fenggang, Purdue University’s Center on Religion and Chinese Society. Statistics published in: Katharina Wenzel-Teuber, David Strait. People’s Republic of China: Religions and Churches Statistical Overview 2011. Religions & Christianity in Today's China, Vol. II, 2012, No. 3, pp. 29-54, ISSN: 2192-9289.