مشرقی ایشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مشرقی ایشیاء سے رجوع مکرر)

东亚 (آسان چینی میں)
東亞 (آسان چینی میں)
東アジア (جاپانی میں)
동아시아 (کوریائی میں)
ایشیا کا ذیلی خطہ
Location of مشرقی ایشیا
ریاستیں [note 1]
اہم شہر
رقبہ[note 2]
 • کل11,839,074 کلومیٹر2 (4,571,092 میل مربع)
آبادی (2016)[note 3]
 • کل1,641,908,531
 • درجہفہرست براعظم بلحاظ آبادی
 • کثافت140/کلومیٹر2 (360/میل مربع)
منطقۂ وقت
زبانیں اور لسانی خاندان
مشرقی ایشیا
چینی نام
سادہ چینی 东亚/东亚细亚
روایتی چینی 東亞/東亞細亞
تبتی نام
تبتی ཨེ་ཤ་ཡ་ཤར་མ་
ویتنامی نام
Quốc ngữ Đông Á
کوریائی نام
ہانجا 東아시아/東亞細亞/東亞
منگولیائی نام
منگولیائی Зүүн Ази
ᠵᠡᠭᠦᠨ ᠠᠽᠢ
جاپانی نام
کانا ひがしアジア/とうあ
Kyūjitai 東亞細亞/東亞
Shinjitai 東亜細亜(東アジア)/東亜
اویغور نام
اویغور
شەرقىي ئاسىي
روسی نام
روسی Восточная Азия
رومن سازی Vostochnaja Azija
مشرقی ایشیا (سبز رنگ میں)

مشرقی ایشیا یا مشرق بعید جغرافیائی و ثقافتی لحاظ سے براعظم ایشیا کا ایک ذیلی خطہ ہے۔ جغرافیائی طور پر یہ علاقہ 12،000،000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے یعنی یہ براعظم کے کل رقبے کا 28 فیصد ہے اور براعظم یورپ سے 15 فیصد بڑا ہے۔ یہاں کی آبادی 1.5 ارب ہے جو ایشیا کی کل آبادی کا 40 فیصد اور دنیا کی آبادی کا ایک چوتھائی بنتی ہے۔ یہ یورپ کی کل آبادی کا دو گنا ہے۔ یہ دنیا کے گنجان آباد ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ مشرقی ایشیا میں آبادی کی کثافت 130 افراد فی مربع کلومیٹر ہے جو دنیا بھر کے اوسط سے 3 گنا زیادہ ہے۔

اس خطے میں وہ علاقے شامل ہیں جن پر چینی ثقافت کی گہری چھاپ ہے۔ جن میں کلاسیکی چینی زبان کے اثرات، کنفیوشس ازم اور نیو-کنفیوشس ازم، بدھ ازم اور تاؤ ازم شامل ہیں۔

مشرقی ایشیا ایک جدید اصطلاح ہے جو روایتی یورپی نام مشرق بعید کی متبادل ہے۔

مندرجہ ذیل ممالک کو جغرافیائی مشرقی ایشیا میں شمار کیا جاتا ہے:

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • ایشیا کے خطے
  1. جنوبی ایشیا
  2. جنوب مشرقی ایشیا
  3. شمالی ایشیا
  4. مشرقی ایشیا
  5. مغربی ایشیا
  6. وسط ایشیا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. A state is a compulsory political organization with a centralized government that maintains a monopoly of the legitimate use of force within a certain geographical territory. Some states are sovereign. Some states are subject to external sovereignty or hegemony where ultimate sovereignty lies in another state.
  2. The area figure is based on the combined areas of Greater China، منگولیا، شمالی کوریا، جنوبی کوریا اور جاپان as listed at فہرست ممالک بلحاظ رقبہ۔
  3. The population figure is the combined populations of Greater China، منگولیا، شمالی کوریا، جنوبی کوریا and جاپان as listed at the 2017 revision of the World Population Prospects۔