لداخ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


لداخ
—  ملک  —
گراول روڈ
تنگلنگ لہ لداخ
[[file:Jammu, Kashmir and Ladakh.JPG<!—متنازعہ علاقہ-LADAKH Full.svg-->|250px|border|alt=|Map of جموں کشمیر showing location of لداخ]]
لداخ
کشمیر کے نقشے میں سرخ رنگ لداخ کو ظاہر کررہا ہے[α]
متناسقات 34°10′12″N 77°34′48″E / 34.17°N 77.58°E / 34.17; 77.58متناسقات: 34°10′12″N 77°34′48″E / 34.17°N 77.58°E / 34.17; 77.58
ملک بھارت کا پرچم بھارت
ریاست جموں کشمیر
Largest city Leh
آبادی

کثافت

270,126 (2001)

3 /km2 (8 /sq mi)[1]

منطقۂ وقت IST (UTC+5:30)
رقبہ 86,904 square kilometres (33,554 sq mi)[2][β]
Infant mortality rate 19%[3] (1981)
موقع جال leh.nic.in
لداخ کی ایک بدھ خانقاہ

لداخ بھارت کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کا ایک حصہ ہے جو شمال میں قراقرم اور جنوب میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان ہے۔ یہ بھارت میں سب سے کم آباد علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کی سرحدیں مشرق میں چین کےعلاقے تبت، جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں جموں اور شمال میں چین سے ملتی ہیں۔

لداخ اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث مشہور ہے۔ علاقے پر تبتی ثقافت کی گہری چھاپ ہے اور اسے "تبت صغیر" (Little Tibet) بھی کہا جاتا ہے۔

لداخ کا سب سے بڑا قصبہ لیہہ ہے۔ علاقے کی اکثریت بدھ مذہب سے تعلق رکھتی ہے جبکہ بقیہ آبادی شیعہ مسلمان ہے۔ یہاں کے مکینوں نے حال ہی میں لداخ کو مسلم اکثریتی ریاست کشمیر سے علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ علاقہ کیونکہ ریاست جموں و کشمیر کا حصہ ہے، جو پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع کا بنیادی سبب ہے، اس لئے عالمی سطح پر اسے متنازع علاقہ سمجھا جاتا ہے۔

  • حوالہ جات


  1. ^ "Census 2001". Roof of the World. Ladakh Autonomous Hill Development Council, Leh. 2001. http://leh.nic.in/census.htm. Retrieved 2006-08-23. 
  2. ^ MHA.nic.in
  3. ^ Wiley, AS (2001). "The ecology of low natural fertility in Ladakh". Department of Anthropology, Binghamton University (SUNY) 13902–6000, USA, PubMed publication. http://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/9818554?dopt=Abstract. Retrieved 2006-08-22. 

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لداخ&oldid=499250’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں