آندھرا پردیش

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
آندھرا پردیش کا دارالخلاف حیدر آباد کا اہم چار مینار

آندھرا پردیش (تیلُگو: ఆంధ్ర ప్రదేశ్) جنوب ہند (موجودہ بھارت) کی ایک ریاست۔ شہر حیدر آباد آندھرا پردیش کا دارالخلافہ ہے۔ بھارت کی آزادی کے بعد یہ ریاست “ریاست آندھرا“کے نام سے موسوم تھی۔ لیکن، لسانی بنیاد پر بھارت میں ریاستوں کی تقسیم عمل میں آئی، اس موقع پر، اکم نومبر 1956 کو لسانی بنیاد پر قائم کی گئی پہلی ریاست ہے۔ اس ریاست کی سرکاری زبان تیلگو ہے، اور دوسری سرکاری زبان اردو ہے۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

[ترمیم] جغرافیہ اور آبادی

[ترمیم] ڈیویژن

آندھرا پردیش کے اضلاع کو ظاہر کرنے والا نقشہ

آندھرا پردیش کو جغرافیائی اعتبار سے تین حصوں میں 1 ۔ ۔ساحلی آندھرا، 2۔ رائل سیما اور تلنگانا۔ [1]

[ترمیم] اضلاع

اور 23 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

عادل آباد · نظام آباد · کھمم · حیدر آباد · محبوب نگر · اننت پور · کڈپہ · جتور · نیلور · پرکاشم · گنٹور · کرشنا · مشرقی گوداوری · مغربی گوداوری · وشاکھا پٹنم · وجیہ نگرم · شری کاکلم · کریم نکر · ورنگل · نلگنڈہ · رنگاریڈی · کرنول · میدک ··

[ترمیم] منڈل

ہر ضلع کو انتظامیہ کی بنیاد پر منڈل (تحصیل) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ہر منڈل چند گاؤں اور قصبوں پر مبنی ہے۔ آندھرا پردیش میں جملہ منڈل 1066 ہیں۔

[ترمیم] آبادی

مذہب تیلگو دیگر زبانیں جملہ
ہندو 84% 02% 86%
مسلم 1% 8%سانچہ:Fn 9%
عیسائی 2% 1% 3%
دیگر مذاہب 0.5% 0.5% 1%
جملہ 88.5% 11.5% 100%

سانچہ:Fnb خاص اردو

[ترمیم] موسم

[ترمیم] تعلیم

[ترمیم] صنعت

[ترمیم] تجارت

[ترمیم] زراعت

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ AP Cabinet approves four regional planning boards.