کرنول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کرنول
کرنول
کندیناوولو[1]
—  شہر  —
View of Rajvihar Center, one of the busiest centers in Kurnool City
عرفیت: The Gateway to Rayalaseema[2]
کرنول is located in آندھرا پردیش
کرنول
Location in Andhra Pradesh
متناسقات: 15°50′N 78°03′E / 15.83°N 78.05°E / 15.83; 78.05متناسقات: 15°50′N 78°03′E / 15.83°N 78.05°E / 15.83; 78.05
Country India
State آندھرا پردیش
Region رائل سیما
District کرنول ضلع
حکومت
 - قسم بلدیہ کارپوریشن
رقبہ[3]
 - شہر 49.73 کلومیٹر2 (19.2 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ 105
بلندی 274 میٹر (899 فٹ)
آبادی (2011)[4]
 - شہر 424,920
 کثافتِ آبادی خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ محرفی تنقیط ","۔/کلومیٹر2 (خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔/میل2)
 بلدیہ[5] 478,124
منطقۂ وقت IST (یو ٹی سی+5:30)
PIN 518001
تسجیل ناقل AP 21
ویب سائٹ Kurnool Municipal Corporation

کرنول (تیلگو=కర్నూలు) آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر علاقہ رائل سیما میں واقع ہے، اور اس کو باب رائل سیما کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس شہر کی آبادی 669,000 افراد پر مشتمل ہے۔

شہر نام - ماخوذ[ترمیم]

ایک دور میں اس شہر کا نام “کندیناوولو“ تھا۔ علاقائی زبان میں “کندینا“ کا مطلب ہے “گاڑیوں کے پہیوں میں لگائی جانے والی گریس جیسی چیز“۔ اس علاقے میں پچھلے دور میں گاڑیوں کے پہیوں میں لگائی جانے والی گریس پرانے طرز پر تیار کی جاتی تھی۔ اس بنیاد پر اس شہر کو “کندینا“ بنانے والا گاؤں کہا گیا۔ رفتہ رفتہ وہ نام کرنول ہوگیا۔

دیگر[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]