اننت پور ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اننتپور ضلع (Anantapur District) (تیلگو زبان : అనంతపురం జిల్లా )، آندھراپردیش کے 13 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ رائل سیما علاقے میں واقع ہے۔ اس کا صدرمقام شہر اننت پور ہے۔ اس ضلع کی آبادی 2001 مردم شماری کے حساب سے 3,640,478 ہے۔ [1]

اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 51 منڈل ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

جغرافیہ[ترمیم]

اہم شہر[ترمیم]

  1. اننتپور
  2. گوتی
  3. پوٹاپرتی
  4. دھرماورم
  5. ہندو پور
  6. کدری
  7. پینوکونڈہ

اردو ادب[ترمیم]

آندھرا پردیش کے رائل سیما علاقے میں، شہر کرنول ضلع ، کڈپہ ضلع کے بعد اننتپور ضلع کافی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں پر اردو بولنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔ اردو کے اجلاس، مشاعرے، قوالیاں، عام ہیں۔ علاقائی اعتبار سے قابل قبول اردو دانوں کی تعداد بھی ملتی ہے۔ ادب ذوق، ادب نواز، اردو دان قابل ذکر تعداد میں ہیں۔

دریا[ترمیم]

صنعت[ترمیم]

یہ ضلع گرینائٹ کی کانوں کے لئے اور زری کی ساڑیوں کے اور ریشمی کپڑوں کے لئے مشہور ہے۔ ہیروں کے کان بھی پائے جاتے ہیں۔

قابل دید علاقے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]