کرنول ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سانچہ:Infobox India district

سانچہ:Infobox India district

کرنول ضلع : آندھرا پردیش کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع، علاقئہ رائل سیما میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ضلعی مرکز شہر کرنول ہے۔

ضلع کی تحصیل یا منڈل[ترمیم]

اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 54 منڈل ہیں۔

آبادیات[ترمیم]

ضلع کرنول میں بلحاظ مذہب ذیل کا فیصدی تناسب دیکھا جاسکتا ہے۔

کرنول میں مذہب[1]
مذہب فیصد
ہندو
  
82.45%
مسلم
  
16.22%
عیسائی
  
1.15%
Others†
  
0.18%
مذہبی تقسیم

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]