چتور ضلع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضلع چتور | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صدر مقام | چتور |
| ریاست | آندھرا پردیش |
| علاقہ | رائل سیما |
| ضلع | چتور |
| محل وقوع | درجے شمال، درجے مشرق |
| رقبہ | 15،152 مربع کلومیٹر |
| آبادی | 37,35,000 بمطابق 2001ء |
| زبانیں | تیلگو، اردو، تامل، کھوار |
| منطقۂ وقت | عالمی معیاری وقت + 30-5 |
| رمزِ بعید تکلم | 08570 |
| منڈل | 66 |
‘‘‘چتور ضلع‘‘‘ : (تیلگو: చిత్తూరు జిల్లా : انگریزی :Chittoor District) ریاست آندھرا پردیش کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع آندھرا پردیش کےبالکل جنوبی حصےمیں واقع ہے۔2001 کی مردم شماری کے حساب سے اس کی اآبادی 3,735,000 ہے۔
اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیوژن اور 66 منڈل ہیں۔
فہرست |
تاریخ[ترمیم]
پٹاسکر کمیشن کی سفارشوں کے بموجب، اپریل 1 1911 کو ماضی اضلاع کڈپہ، نیلور، اور تامل ناڈو کے ضلع شمالی آرکاٹ کے کئی علاقوں کو علاحدہ کرکے ضلع چتور کی تشکیل کی گئی۔.
جغرافیہ[ترمیم]
اہم شہر[ترمیم]
دریا[ترمیم]
صنعت[ترمیم]
قابل دید علاقے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
|
|
|||||