آم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
آم


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
متبادل زیرتحقیق
Sapindales
خاندان:
family
متبادل زیرتحقیق
Anacardiaceae
جنس:
genus
آم
Mangifera
L.
انواع

متبادل زیرتحقیق



تعارف[ترمیم]

آم دنیا کے چند پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے. اس کا آبائی وطن جنوبی ایشیاءاور جنوب مشرقی ایشیاء ہے۔ لیکن یہ دنیا کے تمام استوائی علاقوں میں ہوتا ہے۔ اس کا گودا کھایا جاتا ہے۔

آم کے بر یا پھول

برصغیر میں اس پھل کی پیداوار کافی ہے، لہٰذہ، بھارت اور پاکستان کا قومی پھل مانا جاتاہے۔


ماخوز[ترمیم]

لفظ آم کے بارے میں یہ رائے عام طور پر تسلیم کی جاتی ہے کہ یہ اصل میں سنسکرت لفظ آمْرَن سے ماخوذ ہے۔

A mango tree in full bloom in Kerala, India

اقسام[ترمیم]

اس کی کئی اقسام ہیں۔

  1. سندھڑی
  2. چونسہ
  3. لنگڑا
  4. انور رٹول
  5. الفانسو
  6. بنگن پلی
  7. الماس
  8. لال پری

پیداوار[ترمیم]

رقبۂ کاشت کے لحاظ سے بارہ سب سے بڑے پیداواری ممالک۔

  1. بھارت: 1,600,000 hectares
  2. چین: 433,600 hectares
  3. تھائی لینڈ: 285,000 hectares
  4. انڈونیشیاء: 273,440 hectares
  5. میکسیکو: 173,837 hectares
  6. فلپائن: 160,000 hectares
  7. پاکستان: 151,500 hectares
  8. نائجیریا: 125,000 hectares
  9. گنی: 82,000 hectares
  10. برازیل: 68,000 hectares
  11. ویتنام: 53,000 hectares
  12. بنگلادیش: 51,000 hectares

استعمالات[ترمیم]

آم ایک اچھا تغذیہ ہے۔ اس کے مشروبات بھی عام ہیں۔ علاوہ اس کے، کچے آم سے، چٹنیاں، اچار اور آمچور بھی بنایے جاتے ہیں۔

فوائد[ترمیم]

ماہرین کے مطابق آم انسانی صحت کے لیے مفید ہے اور یہ دل اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آم کے استعمال سے خون بننے میں مدد ملتی ہے۔ اور اس سے پیٹ کی بیماریاں ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اس کا جوس پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ اور یہ جسم کو طاقت پہنچاتا ہے۔[1][2]

پیداوار اور کھپت[ترمیم]

چوٹی کے آم پیداکار, 2010–11
ملک پیداوار ملین ٹن میں
Flag of India.svg بھارت
~ 16.34
Flag of the People's Republic of China.svg چین
~ 4.35
Flag of Thailand.svg تھائی لینڈ
~ 2.55
Flag of Pakistan.svg پاکستان
~ 1.78
Flag of Mexico.svg میکسیکو
~ 1.63
Flag of Indonesia.svg انڈونیشیا
~ 1.31
Flag of Brazil.svg برازیل
~ 1.19
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش
~ 1.05
 کل دنیا
~ 38.6
Source: UN FAOSTAT [3]
وینزوئلا کے ریول آم، حجم کے موازنے کے لیے ساتھ ناشپاتی رکھی ہے۔
ہوائ کے جزیرے ماوئ میں تازہ کاشت کیے گۓ کیلے اور آم

حوالہ جات[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آم&oldid=1054218’’ مستعادہ منجانب