اچار

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بھارت کا لذیز اچار

‘‘‘اچار‘‘‘ : برصغیر کے ممالک، بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کھانے کے ساتھ عام طور پر استعمال کیا جانے والا ایک تغذیہ ہے۔ یہ اچار کافی مشہور کھانے کی شئے ہے۔

اچار پھلوں اور ترکاریوں کو استعمال کرکے بنائے جاتے ہیں۔ لیکن ہر پھل اور ہر ترکاری کا الگ اچار ہی اس کی شناخت ہے۔

[ترمیم] اچار کے پھل اور ترکاریاں

اچار عام طور پر، آم، لیموں، ادرک، لہسن، کریلا، ٹماٹر، گاجر، املی، کدو وغیرہ کے بنتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اچار&oldid=468981’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں