گاجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
گاجر
گاجر کے پودے کے حصے
گاجر کے پودے کے حصے


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
Eukaryota
مملکہ:
kingdome
نباتات
Plant
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
کرفسطب
Apiales
خاندان:
family
کرفسان
Apiaceae
جنس:
genus
گاجر
Daucus
نوع:
species
گاجر سرخ
Daucus carota

دو اسمی نام
Daucus carota
گاجر سرخ

L.
اضافی معلومات

اسکے دواسمی نام میں جنس کیلیۓ Daucus کا لفظ پہلی بار حکیم جالینوس نے اسے شقاقل (parsnip) سے الگ شناخت دینے کیلیۓ استعمال کیا تھا جسکا مطلب حار یا تیز خواص والے کا ہوتا ہے جبکہ carota کا لفظ سرخ رنگ کیلیۓ ہوتا ہے۔

گاجر ایک سبزی ہے جو دنیا بھر میں کھائی اور اگائی جاتی ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=گاجر&oldid=890195’’ مستعادہ منجانب