حیاتین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تازہ پھلوں اور سبزیوں میں ایک خاص جزو ہوتا ہے جو صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے اور خوراک میں اس جزو کی کمی سے صحت میں مختلف قسم کے نقائص پیدا ہونے لگتے ہیں۔ اس جزو کا نام حیاتین یا وٹامن vitamin رکھا گیا ہے۔
اقسام[ترمیم]
وٹامن یا حیاتین کی بہت سی اہم اقسام دریافت کی جا چکی ہیں۔ اب تک جو اقسام دریافت کی جا چکی ہیں ان میں درج ذیل پانچ اہم اقسام شامل ہیں۔
- حیاتین الف (Vitamin A)
- حیاتین ب (Vitamin B)
- حیاتین ج (Vitamin C)
- حیاتین د ( Vitamin D)
- حیاتین ہ (Vitamin E)
| ویکیمیڈیا العام میں حیاتین سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |