والمیکی پورم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

వాల్మీకిపురం
وایلپاڑ
قصبہ
ملک بھارت
ریاستآندھرا پردیش
ضلعچتور ضلع
رقبہ
 • کل1.04 کلومیٹر2 (0.4 میل مربع)
بلندی611 میل (2,005 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل17,000
زبانیں
 • دفتریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

والمیکی پورم (انگریزی: Valmikipuram) ریاست آندھرا پردیش، چتور ضلع کا ایک منڈل ہے۔ یہاں پر اردو بولنے والے احباب کی تعداد کافی ہے۔

اس کو وایلپاڑ، وائلپاڑ یا وائلپاڑو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ [1]

تفصیلات[ترمیم]

والمیکی پورم کا رقبہ 1.04 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 17,000 افراد پر مشتمل ہے اور 611 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Valmikipuram"