لکشادیپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Lakshadweep
ലക്ഷദ്വീപ്
لکادیو
—  یونین علاقہ  —
کورتی میں ایک ساحل
Official seal of Lakshadweep
نشان
متناسقات: 10°34′N 72°38′E / 10.57°N 72.63°E / 10.57; 72.63متناسقات: 10°34′N 72°38′E / 10.57°N 72.63°E / 10.57; 72.63
ملک Flag of India.svg بھارت
خطہ جنوبی ہند
قیام 1 نومبر1956
Capital Kavaratti
رقبہ
 - کُل 32 کلومیٹر2 (12.4 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ 7
آبادی (2011 مردم شماری)
 - کُل 64,473
 کثافتِ آبادی 2,014.8/کلومیٹر2 (5,218.3/میل2)
زبان(یں)
 - دفتری ملیالم, انگریزی[1]
Mahl (Dhivehi) is spoken on Minicoy Island.
نسلیت
 - نسلی گروہ ≈84.33% ملیالی
≈15.67% Mahls
 - سال ہائے ڈیٹا
منطقۂ وقت IST (یو ٹی سی+5:30)
آیزو 3166 رمز IN-LD
ضلع جات 1
عظیم ترین شہر اندروت
HDI Increase2.svg
0.796
HDI Year 2005
HDI Category high
ویب سائٹ www.lakshadweep.gov.in


لکشادیپ کا ایک خوبصورت جزیرہ
Lakshadweep in India (disputed hatched).svg

جزائر لکادیپ یا لکشادیپ بحیرہ عرب میں کئی جزائر کا مجموعہ ہے جن کا کل رقبہ 32 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ جزائر بھارت کی ریاست کیرالہ کے ساحل سے 200 سے 300 کلومیٹر دور واقع ہیں۔

جزائر لکشادیپ کی کل آبادی 60 ہزار 595 ہے جبکہ دارالحکومت کواراتی ہے۔

عظیم مسلم سیاح ابن بطوطہ نے اپنے سفرنامے میں جزائر لکشادیپ کا ذکر کیا ہے۔ 1787ء میں ان جزائر پر ٹیپو سلطان کی حکومت قائم ہوئی اور تیسری جنگ میسور کے بعد یہ برطانیہ کے قبضے میں آگئے۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. ^ "Language Policy and Linguistic Minorities in India: An Appraisal of the ... - Thomas Benedikter - Google Books". Books.google.com. http://books.google.com/books?id=vpZv2GHM7VQC&pg=PA134&dq=Lakshadweep+malayalam&hl=en&ei=YeJ4TZS4F4rMswbl7vjZBw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=7&ved=0CEgQ6AEwBjgy#v=onepage&q=Lakshadweep%20malayalam&f=false۔ اخذ کردہ بتاریخ 2015-02-25.