اتراکھنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اُتّراکھنڈ
—  ریاست  —

نشان
بھارت میں اتراکھنڈ کا وقوع
ریاست اتراکھنڈ کا نقشہ
متناسقات (دہرادون): 30°20′N 91°17′E / 30.33°N 91.28°E / 30.33; 91.28متناسقات: 30°20′N 91°17′E / 30.33°N 91.28°E / 30.33; 91.28
ملک بھارت کا پرچم بھارت
قائم 9 نومبر 2000ء
پایۂ تخت دہرادون
اضلاع 17
حکومت
 - گورنر عزیز قریشی
 - وزیرِ اعلیٰ وجے بہوگونا
 - قانون ساز مجلس یک مجلسی (71 نشستیں)
 - پارلیمانی حلقہ 2
 - عدالتِ عالیہ اتراکھنڈ عدالتِ عالیہ
رقبہ
 - کُل 53,566 کلومیٹر2 (20,681.9 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ 18 واں
آبادی (2011ء)
 - کُل 10,116,752
 - درجہ 19 واں
 کثافتِ آبادی 189/کلومیٹر2 (489.5/میل2)
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+05:30)
ISO 3166 code IN-UT
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase2.svg 0.515 (medium)
درجہ 7واں (2011ء)
خواندگی 79٫63%
زبانیں اردو ، گھڑوالی ، کمونی
دفتری زبانیں ہندی
موقعِ جال uk.gov.in

اتراکھنڈ بھارت کے جنوب میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ بھارت کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست اتراکھنڈ بھارت 9 نومبر 2000ء کو اتر پردیش کے ۱۳ شمال مغربی اضلاع کو شامل کر کے تشکیل دی۔ ہماچل پردیش ، ہریانہ اور اتر پردیش اس کی پڑوسی ریاستیں ہیں۔ پایۂ تخت اور تجارتی مرکز دہرادون ہے۔

فہرست

تاریخ [ترمیم]

2000ء تک یہ اتر پردیش کا حصّہ تھا۔ اس علاقے کی غیرترقی یافتگی کے پیشِ نظر ۹ نومبر ۲۰۰۰ء کو اترانچل کے نام سے ریاست کی تشکیل ہوئی۔ ۲۰۰۶ء کو اتاکھنڈ نام رکھا گیا۔

جغرافیہ [ترمیم]

ہمالیہ کوہستان ہی یہاں کی خاصیت ہے۔ دریائے گنگا اور یمنا کے منابع گنگوتری اور یمنوتری یہیں ہیں۔

سیاحت [ترمیم]

ہمالیہ کوہستانی سلسلے کی وجہ سے یہ علاقہ سیاحت کے لئے مشہور ہے۔ موسمِ سرما میں زیادہ تر علاقے برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔

سیاحت کے مقامات [ترمیم]