اروناچل پردیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اروناچل پردیش
—  ریاست  —
بھارت میں اروناچل پردیش کا مقام
اروناچل پردیش کا نقشہ
متناسقات (ایٹانگر): 27°04′N 93°22′E / 27.06°N 93.37°E / 27.06; 93.37متناسقات: 27°04′N 93°22′E / 27.06°N 93.37°E / 27.06; 93.37
ملک Flag of India.svg بھارت
قیام 20 فروری 1987
دار الحکومت ایٹانگر
اضلاع 16
حکومت
 - گورنر]] یوگیندر جسونت سنگھ
 - وزیر اعلی نابم توکی (انڈین نیشنل کانگریس)
 - مقننہ یک ایوانی (60 نشستیں)
 - پارلیمانی حلقہ انتخاب 2
 - عدالت عالی گوہاٹی عدالت عالی - شاخ ایٹانگر
رقبہ
 - کُل 83,743 کلومیٹر2 (32,333.4 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ 14th
آبادی (2011)
 - کُل 1,382,611
 - درجہ 26th
 کثافتِ آبادی 16.5/کلومیٹر2 (42.8/میل2)
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+05:30)
آیزو 3166 رمز IN-AR
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase2.svg 0.617 (درمیانی)
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ 18واں (2005)
خواندگی 66.95%
دفتری زبانیں انگریزی[1][2][3] ہندی[4]
ویب سائٹ arunachalpradesh.nic.in

اروناچل پردیش بھارت کی ایک ریاست جو شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ ریاست کی سرحدیں جنوب میں آسام اور ناگالینڈ کی ریاستوں سے ملتی ہیں، جبکہ مغرب میں بھوٹان، مشرق میں میانمار اور شمال میں عوامی جمہوریہ چین کی بین الاقوامی سرحدوں سے جاملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت ایٹانگر ہے۔

اروناچل پردیش کے معنی شفق صبح والے پہاڑ کی سرزمین کے ہیں۔ [5]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Commissioner Linguistic Minorities. "43rd report: July 2004 - جون 2005". para 2.4. http://nclm.nic.in/index1.asp?linkid=203۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-07-16 .
  2. ^ ریاست کی دفتری زبان انگریزی ہے جبکہ ہندی زبان سکول میں ثانوی زبان کی حیثیت کی سے پڑھائی جاتی ہے۔Das, Varsha. "Production of Literacy Materials in Minor Languages". National Book Trust of India. http://www.accu.or.jp/litdbase/pub/dlperson/94srw/94SRW_03.pdf۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 مئی 2011. 
  3. ^ Five languages spoken by the principal tribes in Arunachal Pradesh - Adi, Apatani, Bhoti, Khampti and Nishi are offered to students in state schools, however English is the language of administration and recruitment. Commissioner Linguistic Minorities. "43rd report: جولائی 2004 - جون 2005". para 2.3–2.4. http://nclm.nic.in/index1.asp?linkid=203۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-07-16 .
  4. ^ http://mla.prsindia.org/sites/default/files/state/state_rop/arunachal-pradesh-rop.pdf
  5. ^ اُشا شرما (2005)، Discovery of North-East India، مٹل پبلیکیشنز، ص: 65 


بیرونی روابط[ترمیم]