گوا
وکیپیڈیا سے
گوا (انگریزی: Goa) (کونکنی= गोंय | مراٹھی | गोवा | سنسکرت | गोमंतक) بھارت کی ایک ریاست ہے۔ بلحاظ رقبہ سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ بلحاظ آبادی چوتھی ریاست ہے۔ یہ ریاست بھارت کے جنوبی مشرقی علاقہ میں واقع ہے۔ اس علاقہ کو کونکن بھی کہا جاتا ہے۔ اس ریاست کے شمال اور مشرق میں ریاست مہاراشٹر، جنوب میں ریاست کرناٹک اور مغرب میں بحیرہ عرب واقع ہے
[ترمیم] بیرونی روابط
| وکیمیڈیا العام میں گوا سے متعلق وسیط موجود ہے |