دمن و دیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
દમણ અને દીવ
दमण आणि दीव
1987–2020
St. Paul’s Church, Diu fort, Gate of Diu

نقشہ
رقبہ 
• 
112 کلومیٹر2 (43 مربع میل)
آبادی 
• 
242911
تاریخ
حکومت
صدر 
• 1987 (first)
Gopal Singh
• 2019 (last)
Praful Khoda Patel
تاریخ 
• 
30 May 1987
• 
26 January 2020
ماقبل
مابعد
گووا، دمن و دیو
دادرا و نگر حویلی و دمن و دیو

دمن و دیو (ہندی:दमन और दीव، گجراتی: દમણ અને દીવ) بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع بھارت کی ایک عملداری ہے۔ پہلے اس علاقہ پر پرتگیزیوں کا استعمار تھا۔ 19 دسمبر 1961ء کو بھارت نے فوجی کارروائی کے ذریعہ اپنی عملداری میں شامل کر لیا، لیکن پرتگال نے 1974ء تک اس الحاق کو تسلیم نہیں کیا۔ دمن اور دیو کے تقریباً 640 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]