جواہر لعل نہرو
وکیپیڈیا سے
جواہر لعل نہرو بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنماء اور تحریک آزادی ہند کے اہم کردار تھے۔
نہرو 14نومبر 1889ء میں پیدا ہوۓ۔ وہ 1947ء سے 1964ء تک بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ بھارت میں جمہوری نظام کو مستحکم کرنے میں ان کا کردار ہے۔ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے اور پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے ضمن میں وہ اتنے پرجوش نہ تھے۔
[ترمیم] حوالہ جات
- Nehru: The Invention of India by Shashi Tharoor (November 2003) Arcade Books ISBN 1-55970-697-X
- Jawaharlal Nehru (Edited by S. Gopal and Uma Iyengar) (July 2003) The Essential Writings of Jawaharlal Nehru Oxford University Press ISBN 0-19-565324-6
- Autobiography:Toward freedom, Oxford University Press
[ترمیم] بیرونی روابط
|
|||||||