شنکر دیال شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شنكر ديال شرما (19 اگست 1918ء - 26 دسمبر 1999ء) بھارت کے نویں صدر تھے. ان کا دور اقتدار 25 جولائی 1992ء سے 25 جولائی 1997ء تک رہا. صدر بننے سے قبل آپ بھارت کے آٹھویں نائب صدر بھی تھے۔
آپ بھوپال ریاست کے وزیر اعلی (1952ء-1956ء) رہے اور مدھیہ پردیش ریاست میں کابینہ درجے کے وزیر کے طور پر انہوں نے تعلیم، قانون ، عوامی تعمیر کا کام، صنعت اور کاروبار کی وزارت کا کام کاج سنبھالا تھا. مرکزی حکومت میں وہ وزیر مواصلات کے طور پر (1974ء-1977ء) اپنا منصب سنبھالا. اس دوران وہ بھارت کی معروف سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے صدر (1972ء-1974ء) بھی رہے.

مزید دیکھیے[ترمیم]