بھارت کے سترھویں اور موجودہ وزیراعظم۔ پیدائش 26 ستمبر 1932 کو ہوئ۔ 22 مئ 2004 کو بھارت کے پہلے سکھ وزیراعظم بنے۔