پدم وبھوشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پدم وِبھوشن
Padma Vibhushan India Ie Klasse.jpg
معلوماتِ اعزاز
قسم شہری
زمرہ قومی
آغاز 1954ء
پہلا 1954ء
آخر 2012ء
کل 288
اعزاز دہندہ حکومتِ ہند
پچھلا نام پہلا ورگ
فیتہ متوسط گلابی
ترتیبِ اعزاز
بھارت رتن کے بعد پدم وِبھوشن کے بعد پدم بھوشن

پدم وبھوشن بھارت کا دوسرا بڑا شہری اعزاز ہے جو وطن کے لئے غیرفوجی میدانوں میں انمول خدمات کے لئے دیا جاتا ہے۔ 2 جنوری 1954ء میں اس اعزاز کا آغاز ہوا۔ یہ اعزاز صدر جمہوریہ ہند کے ذریعہ عطا کیا جاتا ہے۔ دوسرے اعزازوں میں بھارت رتن اور پدم بھوشن سے پہلے دیا جانے والا اعزاز ہے پدم وبھوشن۔ اس اعزاز کے بعد تیسرا شہری اعزاز پدم بھوشن ہے۔ یہ اعزاز کسی بھی میدان میں اعلیٰ اور قابلِ ذکر خدمات کے لئے دیا جاتا ہے۔