ایڈمنڈ ہلری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایڈمنڈ ہلری نیوزی لینڈ کے نوٹ پر

ایڈمنڈ ہلری (Edmund Hillary) نے ٹینزنگ نورگے کے ساتھ مل کر پہلی بار 29 مئی 1953ء کو صبح گیارہ بج کے تیس منٹ پر ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔ کوہ پیمائی کی تاریخ میں ہلری پہلا شخص تھا جس نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ٹینزنگ نورگے اسکا نیپالی مدد گار تھا۔


ہلری نے نیپال کے شرپا لوگوں کی حالت بہتر بنانے کے لیۓ بہت سارے کام کیۓ ہیں۔