29 مئی
وکیپیڈیا سے
| 27 مئی | 28 مئی | 29 مئی | 30 مئی | 31 مئی |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1453ء - فتح قسطنطنیہ، سلطان محمد ثانی کی زیر قیادت عثمانی افواج نے قسطنطنیہ فتح کرکے بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا۔
- 1953ء - نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری اور ان کے نیپالی گائیڈ تینزنگ نورگے نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
- 1988ء - صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزارت عظمی سے برطرف کر دیا اور پارلیمان کو توڑ دیا۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |