31 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
29 دسمبر 30 دسمبر 31 دسمبر 1 جنوری 2 جنوری

واقعات[ترمیم]

  • 1600ء - برطانوی ایسٹ اینڈیا کمپنی چارٹر ہوئی۔
  • 1879ء - تھامس ایڈیسن نے برسرعام روشنی کے بلب کا مظاہرہ کیا۔
  • 1904ء - پہلی بار نئے سال کا جشن نیویارک، امریکہ میں منایا گیا
  • 1944ء - دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی پر جنگ مسلط کر دی۔
  • 1946ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے باضابطہ طور پر دوسری عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • کرسمس کا ساتواں دن (مغربی عیسائیت)