30 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 28 اپریل | 29 اپریل | 30 اپریل | 1 مئی | 2 مئی |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1803ء -
امریکہ نے
فرانس سے لوزیانا کا علاقہ خرید لیا۔
1948ء - امریکی ریاستوں کی انجمن قائم کی گئی۔
1975ء - جنگ ویت نام کے دوران شمالی ویت نام کی فوجوں نے سائیگون پر قبضہ کر کہ جنگ کا خاتمہ کر ديا۔
1980ء - نیدرلینڈز کی ملکہ بیئیٹرکس کی تاج پوشی۔
1991ء - بنگلہ دیش مین طوفان سے 1،25،000 افراد ہلاک۔- - سی ای آر این نے تمام استعمال کرنے والوں کے لئے جال محیط عالم (world wide web) کو مفت کر دیا۔
1999ء - کمبوڈیا کو آسیان کی رکنیت مل گئی۔
2001ء - ڈینس ٹیٹو روسی خلائی جہاز پر سوار ہو کر بین الاقوامی خلائی اڈے پر جا کر دنیا کے پہلے خلائی سیاح بن گئے۔
2002ء - پاکستان میں ہونے والی رائے شماری میں پرويز مشرف کو 5 سال کے لئے صدر منتخب کر لیا گیا۔
[ترمیم] ولادت
1662ء - میری دوئم، برطانیہ کی ملکہ
1909ء - جولیانا، نیدرلینڈز کی ملکہ
1946ء - کارل گسٹاف، سویڈن کا بادشاہ
[ترمیم] وفات
1945ء - اڈولف ہٹلر، نازی جرمنی کا سربراہ
1945ء - ایوا برون، اڈولف ہٹلر کی بیوی
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||