15 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 13 اپریل | 14 اپریل | 15 اپریل | 16 اپریل | 17 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسینیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
1783ء - امریکی انقلابی جنگ کا اختتام۔
1994ء - مراکش معاہدے پر دستخط ہوۓ اور گیٹ کو ڈبل یو ٹی او میں تبدیل کر دیا گیا۔
1997ء - حاجی کیمپ میں آگ لگنے سے 343 حاجی جاں بحق۔
[ترمیم] ولادت
1452ء - لیونارڈو ڈا ونچی، اطالوی مصور
1684ء - کیتھرین اول، روسی ملکہ
1940ء - جیفری آرچر، برطانوی ادیب
1984ء −طلعت اقبال، بونيری پاکستان
1929ع،جسٹس(ر)نسیم حسن شاہ( سابق(ر) چیف جسٹس آف پاکستان،تاحیات صدرِ انجمن ِ حِمایت ِ اِسلام)
[ترمیم] وفات
1865ء - ابراہم لنکن، سابق امریکی صدر
1980ء - ژاں پال سارتر، فلسفی اور ادیب
1982ء - خالد اسلامبولی، مصری صدر انور سادات کے قاتل کو 5 دیگر افراد سمیت سزائے موت دے دی گئی
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||