14 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
12 جون 13 جون 14 جون 15 جون 16 جون

واقعات[ترمیم]

  • 1826ء - سلطنت عثمانیہ میں ینی چری کے دستوں کی بغاوت کا آغاز۔ یہی بغاوت ان کے خاتمے کا باعث بنی۔
  • 2002ء کراچی میں امریکی سفارتخانے کے سامنے کار بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوئے?[1]
  • 1907ء ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی [1]
  • 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی [1]
  • 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دئیے [1]
  • 1953ء لاہور سے مارشل لاء اٹھالیا گیا [1]
  • 1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئے [1]
  • 1956ء پاکستان کے وزیراعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا [1]
  • 1973ء امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں روانہ کیا [1]

ولادت[ترمیم]

  • 1907ء پاکستان کے سابق صدر ایوب خان ہری پور ہزارہ کے گاؤں ریحانہ میں پیدا ہوئے [1]


وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1948ء اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 1.9 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3645/