20 جون
وکیپیڈیا سے
| 18 جون | 19 جون | 20 جون | 21 جون | 22 جون |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1980ء - پاکستان میں زکوۃ اور عشر آرڈینینس کے ذریعے اسلامی نظام محصول متعارف ہوا۔
- 2001ء - پاکستان کے چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف نے رفیق احمد تارڑ سے پاکستانی کی صدارت کے عہدے سے استعفی حاصل کر کے خود یہ عہدہ سنبھال لیا۔
[ترمیم] ولادت
- 1967ء - نکول کڈمین، آسٹریلوی اداکارہ
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |