15 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 13 جنوری | 14 جنوری | 15 جنوری | 16 جنوری | 17 جنوری |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 2008 --
پاکستان میں آٹے اور گندم کی زبردست کمی، گھی، اور پیاز سمیت سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ۔ - 2006ء میچلے بیچلیٹ
چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں [1] - 1992ء بلغاریہ نے مقدونیا کا پرچم مقدونیا کو تسلیم کیا [1]
- 1943ء دنیا کی سب سے بڑی آفس بلڈنگ پنٹاگون کی تکمیل مکمل ہوئی [1]
- 1936ء پہلی بار اوہائیو میں شیشے سے ڈھکی ہوئی عمارت بنائی گئی [1]
- 1934ء
بھارت اور
نیپال میں آٹھ اعشاریہ چار کی شدت زلزلہ ،جس کے باعث دس ہزار سات سو افراد ہلاک ہوئے [1] - 1759ء مشہور زمانہ برٹش میوزیم کا افتتاح ہوا [1]
- 1870ء
امریکہامریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی نے گدھے کو بطور انتخابی نشان پہلی بار استعمال کیا [1] - 2002ء
پاکستاناسلام آباد میں واقع سولہ منزلہ عمارت میں سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا [1]
ولادت [ترمیم]
1918ء -- جمال عبدالناصر، سابق مصری صدر- 1876ء
سعودی عرب سعودی حکمران عبدالعزیز ابن عبدالرحمن الفصیل السعود کا یوم پیدائش [1]
وفات [ترمیم]
- 1977ء ممتاز مضمون نگار اور نقاد رشید احمد صدیقی کا انتقال ہوا [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2673/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||