28 مارچ
وکیپیڈیا سے
| 26 مارچ | 27 مارچ | 28 مارچ | 29 مارچ | 30 مارچ |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1970ء - پاکستان کے صدر یحیی خان نے لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا جس کو آئینی عمل کیلیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت قومی اسمبلی کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں مشرقی پاکستان کو دی گئیں۔
1977ء - ذوالفقار علی بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
[ترمیم] ولادت
1962ء - مولانا اعظم طارق، سیاسی و مذہبی تنظیم سپاہ صحابہ کے راہنما
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||